Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:71 — یونس(یونس)

وَاتلُ عَلَيهِم نَبَأَ نوحٍ إِذ قالَ لِقَومِهِ يٰقَومِ إِن كانَ كَبُرَ عَلَيكُم مَقامى وَتَذكيرى بِـٔايٰتِ اللَّهِ فَعَلَى اللَّهِ تَوَكَّلتُ فَأَجمِعوا أَمرَكُم وَشُرَكاءَكُم ثُمَّ لا يَكُن أَمرُكُم عَلَيكُم غُمَّةً ثُمَّ اقضوا إِلَىَّ وَلا تُنظِرونِ

ان کو نوح کی تاریخ بیان کرو۔اس نے اپنی قوم سے کہا ،’’اے میرے لوگو،اگر تمہیں میری حالت اورخدا کے کلام کی یادہانی زیادہ بھاری لگتی ہے تو میں اپنا بھروسہ خدا پر کرتا ہوں۔تم اپنے سرداروں کے ساتھ اکھٹے ہوجاؤ،حتمی فیصلے پر متفق ہوجاؤ اور بلا تاخیر مجھے مطلع کرو۔

[10:70] وہ اس دنیا میں اپنا عارضی حصہ حاصل کرتے ہیں،اس کے بعد انہیں آخر ہماری طرف ہی پلٹنا ہے،پھر ہم انہیں ان کے کفر کا سخت عذاب دیں گے۔

[10:72] ’’اگر تم منہ موڑتے ہو تو میں نے تم سے کوئی معاوضہ طلب نہیں کیا۔میرا صلہ خدا کی طرف سے آتا ہے۔مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں فرمانبردار بن جاؤں۔‘‘