Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:72 — یونس(یونس)

’’اگر تم منہ موڑتے ہو تو میں نے تم سے کوئی معاوضہ طلب نہیں کیا۔میرا صلہ خدا کی طرف سے آتا ہے۔مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں فرمانبردار بن جاؤں۔‘‘

[10:71] ان کو نوح کی تاریخ بیان کرو۔اس نے اپنی قوم سے کہا ،’’اے میرے لوگو،اگر تمہیں میری حالت اورخدا کے کلام کی یادہانی زیادہ بھاری لگتی ہے تو میں اپنا بھروسہ خدا پر کرتا ہوں۔تم اپنے سرداروں کے ساتھ اکھٹے ہوجاؤ،حتمی فیصلے پر متفق ہوجاؤ اور بلا تاخیر مجھے مطلع کرو۔

[10:73] انہوں نے اسے جھٹلا دیا،چنانچہ،ہم نے اسے بچالیا اور ان کو بھی جو اس کے ساتھ کشتی میں تھے؛ہم نے انہیں وارث بنایا۔اور ہم نے ان کو غرق کردیا جنہوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا تھا ۔نتائج پر غور کرو؛انہیں تنبیہ کی گئی تھی ۔