قرآن 10:75 — یونس(یونس)
پھر ہم نے ان کے بعدموسی ٰ اور ہارون کو فرعون اور اس کے گروہ کی طرف بھیجا،اپنی نشانیوں کے ساتھ۔لیکن انہوں نے سر کشی کی ،اور وہ ظالم لوگ تھے۔
[10:74] پھر اس کے بعد ہم نے ان کے لوگوں کی طرف پیغمبر بھیجے ،اور انہوں نے انہیں صاف نشانیاں دکھائیں۔لیکن وہ ماننے والے نہیں تھے اس کو، جسے انہوں نے ماضی میں جھٹلا دیا تھا ۔اس طرح ہم ظالموں کے دلوں پر مہر لگا دیتے ہیں۔
[10:76] جب ہماری جانب سے ان کیطرف حق پہنچ گیا،انہوں نے کہا،’’یہ تو کھلا جادو ہے!‘‘