Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:76 — یونس(یونس)

جب ہماری جانب سے ان کیطرف حق پہنچ گیا،انہوں نے کہا،’’یہ تو کھلا جادو ہے!‘‘

[10:75] پھر ہم نے ان کے بعدموسی ٰ اور ہارون کو فرعون اور اس کے گروہ کی طرف بھیجا،اپنی نشانیوں کے ساتھ۔لیکن انہوں نے سر کشی کی ،اور وہ ظالم لوگ تھے۔

[10:77] موسی ٰ نے کہا ،’’جب تمہارے پاس حق آتا ہے تو کیاتم اسی طرح اس کو بیان کرتے ہو؟کیا یہ جادو ہے؟ کوئی جادوگر کس طرح کامیاب ہوسکتے ہیں؟‘‘