قرآن 10:77 — یونس(یونس)
موسی ٰ نے کہا ،’’جب تمہارے پاس حق آتا ہے تو کیاتم اسی طرح اس کو بیان کرتے ہو؟کیا یہ جادو ہے؟ کوئی جادوگر کس طرح کامیاب ہوسکتے ہیں؟‘‘
[10:76] جب ہماری جانب سے ان کیطرف حق پہنچ گیا،انہوں نے کہا،’’یہ تو کھلا جادو ہے!‘‘
[10:78] وہ بولے ،’’کیا تم ہمیں اس سے پھیرنے آئے ہو جو ہم نے اپنے والدین کو کرتے دیکھا ہے،اوراپنے لیے اچھا منصب لینے کے لیے ؟ہم کبھی تمہارے ساتھ بطور مومن نہیں ملیں گے ۔‘‘