Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:78 — یونس(یونس)

وہ بولے ،’’کیا تم ہمیں اس سے پھیرنے آئے ہو جو ہم نے اپنے والدین کو کرتے دیکھا ہے،اوراپنے لیے اچھا منصب لینے کے لیے ؟ہم کبھی تمہارے ساتھ بطور مومن نہیں ملیں گے ۔‘‘

[10:77] موسی ٰ نے کہا ،’’جب تمہارے پاس حق آتا ہے تو کیاتم اسی طرح اس کو بیان کرتے ہو؟کیا یہ جادو ہے؟ کوئی جادوگر کس طرح کامیاب ہوسکتے ہیں؟‘‘

[10:79] فرعون بولا،’’ہر تجربہ کار جادو میرے پاس لائو۔‘‘