Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:79 — یونس(یونس)

فرعون بولا،’’ہر تجربہ کار جادو میرے پاس لائو۔‘‘

[10:78] وہ بولے ،’’کیا تم ہمیں اس سے پھیرنے آئے ہو جو ہم نے اپنے والدین کو کرتے دیکھا ہے،اوراپنے لیے اچھا منصب لینے کے لیے ؟ہم کبھی تمہارے ساتھ بطور مومن نہیں ملیں گے ۔‘‘

[10:80] جب جادوگر آئے،موسی ٰ نے ان سے کہا ،’’پھینکو جو تم پھینکنے والے ہو۔‘‘