Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:80 — یونس(یونس)

جب جادوگر آئے،موسی ٰ نے ان سے کہا ،’’پھینکو جو تم پھینکنے والے ہو۔‘‘

[10:79] فرعون بولا،’’ہر تجربہ کار جادو میرے پاس لائو۔‘‘

[10:81] جب انہوں نے پھینکا،موسی ٰ نے کہا،’’تم نے جو کچھ دکھایا ہے جادو ہے،اور خدا اسے ناکام کریگا۔خدا ظالموں کے عمل کی حمایت نہیں کرتا۔