Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:10 — ہود(ھود)

جب کبھی ہم اسے نوازتے ہیں ،اس پر سختی آنے کے بعد،وہ کہتا ہے،’’تمام مصیبت مجھ سے دور ہوگئی ہے؛‘‘وہ جذباتی ، مغرور بن جاتا ہے۔‘‘

[11:9] جب کبھی ہم انسان کو اپنی رحمت سے نوازتے ہیں،پھر اس کو ہٹا لیتے ہیں ،وہ مایوس اور ناشکرا بن جاتا ہے۔

[11:11] اور وہ جو ثابت قدمی سے ڈٹے رہتے ہیں،اور پرہیز گاری کی زندگی گزارتے ہیں،وہ بخشش اور اجر عظیم کے مستحق ہوتے ہیں۔