قرآن 11:9 — ہود(ھود)
جب کبھی ہم انسان کو اپنی رحمت سے نوازتے ہیں،پھر اس کو ہٹا لیتے ہیں ،وہ مایوس اور ناشکرا بن جاتا ہے۔
[11:8] اگر ہم وہ عذاب موخر کردیں جو انہوں نے کمایا ہوتا ہے۔کیونکہ وہ ہم مخصوص قوم کے لیے مختص رکھتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں ،’’اس کو کیا چیز روک رہی ہے؟‘‘درحقیقت ،ایک بار وہ ان پر آجائے ،تو اس کو کوئی روک نہیں سکتا ،اور ان کا مذاق ان کے لیے ڈراوا بن جائیگا۔
[11:10] جب کبھی ہم اسے نوازتے ہیں ،اس پر سختی آنے کے بعد،وہ کہتا ہے،’’تمام مصیبت مجھ سے دور ہوگئی ہے؛‘‘وہ جذباتی ، مغرور بن جاتا ہے۔‘‘