قرآن 11:8 — ہود(ھود)
اگر ہم وہ عذاب موخر کردیں جو انہوں نے کمایا ہوتا ہے۔کیونکہ وہ ہم مخصوص قوم کے لیے مختص رکھتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں ،’’اس کو کیا چیز روک رہی ہے؟‘‘درحقیقت ،ایک بار وہ ان پر آجائے ،تو اس کو کوئی روک نہیں سکتا ،اور ان کا مذاق ان کے لیے ڈراوا بن جائیگا۔
[11:7] وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا ۔* اور اس کی( زمینی) سلطنت مکمل طورپر پانی سے ڈھانپی ہوئی تھی۔**تاکہ تمہاری آزمائش کی جاسکے ۔تاکہ تم میں سے ان کو الگ کیا جاسکے جو نیکو کار ہیں ۔پھر بھی ،جب تم کہتے ہو،’’تم موت کے بعد دوبارہ اٹھائے جائو گے،‘‘جو لوگ ایمان نہیں لاتے ،وہ کہیں گے،’’یہ تو کھلا جادو ہے۔‘‘
[11:9] جب کبھی ہم انسان کو اپنی رحمت سے نوازتے ہیں،پھر اس کو ہٹا لیتے ہیں ،وہ مایوس اور ناشکرا بن جاتا ہے۔