قرآن 11:114 — ہود(ھود)
تم دن کے دونوں سروں پر نماز ادا کرو،اوررات میں۔نیک اعمال برائیوں کو دور کردیتے ہیں۔یہ ان کے لیے یاددہانی ہے جو غور کرتے ہیں۔
[11:113] ان کی طرف مت مائل ہونا جو حد سے بڑھ گئے ہیں،مبادا تم دوزخ کے حقدار بن جائو،اور تم خدا کے مقابلے میں کوئی ساتھی نہیں پائو گے،پھر خسارے والوں کو چھوڑ دو۔
[11:115] تم ثابت قدمی سے ڈٹے رہو،کیونکہ خدا نیکوکاروں کو صلہ دینے سے کبھی نہیں چوکتا۔