Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:115 — ہود(ھود)

تم ثابت قدمی سے ڈٹے رہو،کیونکہ خدا نیکوکاروں کو صلہ دینے سے کبھی نہیں چوکتا۔

[11:114] تم دن کے دونوں سروں پر نماز ادا کرو،اوررات میں۔نیک اعمال برائیوں کو دور کردیتے ہیں۔یہ ان کے لیے یاددہانی ہے جو غور کرتے ہیں۔

[11:116] کاش پچھلی نسلوں میں بعض اتنی عقل رکھتے کہ برائی کو روک سکتے!ان میں سے صرف چند تھے جن کو ہم نے بچالیا۔اورتجاوز کرنیوالے،وہ اپنی مادی آسائشوں میں مگن تھے ؛وہ گناہگار تھے۔