Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:116 — ہود(ھود)

کاش پچھلی نسلوں میں بعض اتنی عقل رکھتے کہ برائی کو روک سکتے!ان میں سے صرف چند تھے جن کو ہم نے بچالیا۔اورتجاوز کرنیوالے،وہ اپنی مادی آسائشوں میں مگن تھے ؛وہ گناہگار تھے۔

[11:115] تم ثابت قدمی سے ڈٹے رہو،کیونکہ خدا نیکوکاروں کو صلہ دینے سے کبھی نہیں چوکتا۔

[11:117] تمہارا رب بلاجواز کسی بستی کو تباہ نہیں کرتا ،جبکہ اس کے لوگ پرہیز گار ہوں۔