Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:28 — ہود(ھود)

اس نے کہا ،اے میری قوم ،اگر میرے پاس میرے آقا کی ٹھوس نشانی ہوتو ؟اگر اس نے اپنی رحمت سے نوازا ہوتو،اگر چہ تم اس کو دیکھ نہیں سکتے ؟کیا ہم تمہیں اس پرایمان لانے پر مجبور کررہے ہیں؟

[11:27] اس کی قوم کے سردار جو ایمان نہیں لائے تھے کہنے لگے ،’’ہم دیکھتے ہیں کہ تم ہماری طرح انسان سے زیادہ کچھ نہیں ہو،اور ہم دیکھتے ہیں کہ جولوگ پہلے تمہاری پیروی کرنے والے ہیں وہ ہم میں سے سب سے زیادہ نکھد ہیں۔ہم دیکھتے ہیں کہ تمہیں ہم پر کوئی برتری حاصل نہیں ۔بے شک ،ہم سمجھتے ہیں تم جھوٹے ہو۔‘‘

[11:29] اے میرے لوگو،میں تم سے پیسہ نہیں مانگتا؛میرا معاوضہ تو خدا کی طر ف سے آتا ہے۔میں ان کو برطرف نہیں کررہا جو ایمان لائے ہیں؛وہ اپنے آقا سے ملاقات کرینگے(اور وہی ان کا فیصلہ کریگا)میں دیکھتا ہوں کہ تم غافل لوگ ہو۔