Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:29 — ہود(ھود)

اے میرے لوگو،میں تم سے پیسہ نہیں مانگتا؛میرا معاوضہ تو خدا کی طر ف سے آتا ہے۔میں ان کو برطرف نہیں کررہا جو ایمان لائے ہیں؛وہ اپنے آقا سے ملاقات کرینگے(اور وہی ان کا فیصلہ کریگا)میں دیکھتا ہوں کہ تم غافل لوگ ہو۔

[11:28] اس نے کہا ،اے میری قوم ،اگر میرے پاس میرے آقا کی ٹھوس نشانی ہوتو ؟اگر اس نے اپنی رحمت سے نوازا ہوتو،اگر چہ تم اس کو دیکھ نہیں سکتے ؟کیا ہم تمہیں اس پرایمان لانے پر مجبور کررہے ہیں؟

[11:30] اے میرے لوگو،خدا کے مقابلہ میں کون میری مدد کرسکتاہے،اگر میں انہیں برطرف کروں۔کیا تم غور نہیں کرو گے؟