Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:86 — ہود(ھود)

خدا تمہیں جو بھی عنایت کرتا ہے ،خواہ وہ کتنا چھوٹا کیوں نہ ہو،وہ تمہارے لیے بہت بہتر ہے،اگر تم حقیقت میں مومن ہوتو۔میں تم پر نگران نہیں ہوں۔‘‘

[11:85] اے میری قوم ،پورا ناپو اور تولو،انصاف کے ساتھ۔لوگوں کے حقوق میں ان کو دھوکہ نہ دو،اورزمین پر فسادی بن کرنہ پھرو۔

[11:87] وہ بولے،’’ اے شعیب ،کیا تمہارا مذہب تمہیں یہ سکھاتا ہے کہ ہم اپنے والدین کا مذہب لازمی چھوڑدیں،یا اپنا کاروبار اس طرح کرنا چھوڑ دیں جیسا ہم چاہتے ہیں؟یقینا تم حلیم اور عقل مند کے طور پر جانے جاتے ہو۔‘‘