Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:87 — ہود(ھود)

وہ بولے،’’ اے شعیب ،کیا تمہارا مذہب تمہیں یہ سکھاتا ہے کہ ہم اپنے والدین کا مذہب لازمی چھوڑدیں،یا اپنا کاروبار اس طرح کرنا چھوڑ دیں جیسا ہم چاہتے ہیں؟یقینا تم حلیم اور عقل مند کے طور پر جانے جاتے ہو۔‘‘

[11:86] خدا تمہیں جو بھی عنایت کرتا ہے ،خواہ وہ کتنا چھوٹا کیوں نہ ہو،وہ تمہارے لیے بہت بہتر ہے،اگر تم حقیقت میں مومن ہوتو۔میں تم پر نگران نہیں ہوں۔‘‘

[11:88] اس نے کہا ،’’اے میرے لوگو،اگر میرے پاس میرے خدا کی طرف سے ٹھوس ثبوت ہوتو؛اگر اس نے مجھے عظیم نعمت سے نوازاہوتو؟میں وہ خود نہیں کرنا چاہتا ،جس سے تمہیں روکتا ہوں۔ میں تو خرابیوں کی اصلاح کرنا چاہتا ہوں جس قدر میرے بس میں ہے۔میری رہنمائی کا انحصار مکمل طورپر خدا پر ہے؛میرا بھروسہ اسی پر ہے۔میں نے اسی کے آگے سر تسلیم کیا ہے۔