قرآن 12:103 — یوسف(یوسف)
زیادہ تر لوگ،خواہ تم کچھ بھی کرلو،ایمان نہیں لائیں گے ۔
[12:102] یہ خبر ہے ماضی کی جو ہم تمہیں دے رہے ہیں۔تم اس وقت موجو د نہیں تھے جب انہوں نے متفقہ فیصلہ کیا تھا(یوسف کو کنویں میں ڈالنے کا)جب انہوں نے مل کر منصوبہ بنایا۔
[12:104] تم کسی سے پیسہ طلب نہیں کررہے؛تم صرف سب لوگوں کو یہ یاددہانی کرادو۔