Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:104 — یوسف(یوسف)

تم کسی سے پیسہ طلب نہیں کررہے؛تم صرف سب لوگوں کو یہ یاددہانی کرادو۔

[12:103] زیادہ تر لوگ،خواہ تم کچھ بھی کرلو،ایمان نہیں لائیں گے ۔

[12:105] آسمانوں اور زمین پر انہیں بہت سی نشانیاں دی گئیں مگر وہ ،غور کیے بغیر ،ان کے پاس سے گزرگئے!