Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:105 — یوسف(یوسف)

آسمانوں اور زمین پر انہیں بہت سی نشانیاں دی گئیں مگر وہ ،غور کیے بغیر ،ان کے پاس سے گزرگئے!

[12:104] تم کسی سے پیسہ طلب نہیں کررہے؛تم صرف سب لوگوں کو یہ یاددہانی کرادو۔

[12:106] ان کی اکثریت جوخدا پر ایمان رکھتے ہیںلیکن ایسا شرک کے بغیر نہیں کرتے ۔