Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:106 — یوسف(یوسف)

ان کی اکثریت جوخدا پر ایمان رکھتے ہیںلیکن ایسا شرک کے بغیر نہیں کرتے ۔

[12:105] آسمانوں اور زمین پر انہیں بہت سی نشانیاں دی گئیں مگر وہ ،غور کیے بغیر ،ان کے پاس سے گزرگئے!

[12:107] کیا انہیں ضمانت دی گئی ہے کہ خدا کا زبردست عذاب ان پر اچانک نہیں ٹوٹے گا ،جب کہ انہیں ہرگز توقع نہیں ہوگی ؟