قرآن 12:107 — یوسف(یوسف)
کیا انہیں ضمانت دی گئی ہے کہ خدا کا زبردست عذاب ان پر اچانک نہیں ٹوٹے گا ،جب کہ انہیں ہرگز توقع نہیں ہوگی ؟
[12:106] ان کی اکثریت جوخدا پر ایمان رکھتے ہیںلیکن ایسا شرک کے بغیر نہیں کرتے ۔
[12:108] کہہ دیجیے،’’یہ ہے میرا راستہ:میں خدا کی طرف بلاتا ہوں،روشن نشانی کی بنیاد پر ،وہ بھی ایسا ہی کرتے ہیں جو میری پیروی کرنیوالے ہیں۔عظیم ہے خد ا کی ذات ۔میں شرک کرنے والا نہیں ہوں۔‘‘