قرآن 12:108 — یوسف(یوسف)
کہہ دیجیے،’’یہ ہے میرا راستہ:میں خدا کی طرف بلاتا ہوں،روشن نشانی کی بنیاد پر ،وہ بھی ایسا ہی کرتے ہیں جو میری پیروی کرنیوالے ہیں۔عظیم ہے خد ا کی ذات ۔میں شرک کرنے والا نہیں ہوں۔‘‘
[12:107] کیا انہیں ضمانت دی گئی ہے کہ خدا کا زبردست عذاب ان پر اچانک نہیں ٹوٹے گا ،جب کہ انہیں ہرگز توقع نہیں ہوگی ؟
[12:109] تم سے پہلے ہم نے نہیں بھیجے سوائے وہ مرد،جنہیںہم نے وحی کی تھی ،مختلف بستیوں کے لوگوں سے چنے گئے۔کیا انہوں نے زمین پر چل پھر کر ان کے حالات نہیں دیکھے جو ان سے پہلے تھے؟ جو لوگ نیک زندگی گزارتے ہیں آخرت کاٹھکانا ان کے لیے کہیں بہتر ہے۔کیا تم سمجھو گے نہیں؟