Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:102 — یوسف(یوسف)

یہ خبر ہے ماضی کی جو ہم تمہیں دے رہے ہیں۔تم اس وقت موجو د نہیں تھے جب انہوں نے متفقہ فیصلہ کیا تھا(یوسف کو کنویں میں ڈالنے کا)جب انہوں نے مل کر منصوبہ بنایا۔

[12:101] ’’میرے رب ،تو نے مجھے بادشاہت دی ،اور خوابوں کی تعبیرکا علم دیا۔آسمانوں اور زمین کے خالق ؛تو ہی میرارب اور آقا ہے اس دنیا میں اور آخرت میں ۔مجھے بطور فرمانبردار موت دینا،اورمیراشمار نیکو کاروں میں کرنا۔‘‘

[12:103] زیادہ تر لوگ،خواہ تم کچھ بھی کرلو،ایمان نہیں لائیں گے ۔