Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:32 — یوسف(یوسف)

وہ بولی ،’’یہ ہے وہ ، جس کی محبت میں گرفتار ہونیکا الزام تم نے مجھ پرلگایا تھا ،بےشک میں نے اسے لبھانے کی کوشش کی تھی ،اور اس نے انکار کردیا۔اگر اس نے میرے کہے پر عمل نہ کیا تو ،یقینا جیل میں جائیگا اور بے آبرو ہوگا۔‘‘

[12:31] جب اس نے ان کی باتیں سنیں،اس نے انہیں مدعو کیا ،ان کے لیے آرام دہ جگہ تیار کی ،اور ہرایک کوچھری پکڑا دی ۔پھر اس نے اس سے کہا ،’’کمرے میں داخل ہوجائو۔‘‘جب انہوں نے اسے دیکھا،انہوں نے اس قدرتعجب کیا،کہ اپنے ہاتھ کاٹ لیے۔*وہ بولیں،’’عظیم ہے خدا کی ذات ،یہ کوئی انسان نہیں؛یہ تو معزز فرشتہ ہے۔‘‘

[12:33] اس نے کہا،میرے رب ،ان کا کہا ماننے سے جیل بہتر ہے،اگر تو نے ان کی چالوں کو نہ موڑا تو میں ان کی خواہش کروں گا اور غافلو ں جیساہوجائوں گا۔‘‘