قرآن 12:33 — یوسف(یوسف)
اس نے کہا،میرے رب ،ان کا کہا ماننے سے جیل بہتر ہے،اگر تو نے ان کی چالوں کو نہ موڑا تو میں ان کی خواہش کروں گا اور غافلو ں جیساہوجائوں گا۔‘‘
[12:32] وہ بولی ،’’یہ ہے وہ ، جس کی محبت میں گرفتار ہونیکا الزام تم نے مجھ پرلگایا تھا ،بےشک میں نے اسے لبھانے کی کوشش کی تھی ،اور اس نے انکار کردیا۔اگر اس نے میرے کہے پر عمل نہ کیا تو ،یقینا جیل میں جائیگا اور بے آبرو ہوگا۔‘‘
[12:34] اس کے رب نے اس کی دعاسن لی اور ان کی چالیں دفع کردیں۔وہ سننے والا اور عالم الغیب ہے۔