Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:34 — یوسف(یوسف)

اس کے رب نے اس کی دعاسن لی اور ان کی چالیں دفع کردیں۔وہ سننے والا اور عالم الغیب ہے۔

[12:33] اس نے کہا،میرے رب ،ان کا کہا ماننے سے جیل بہتر ہے،اگر تو نے ان کی چالوں کو نہ موڑا تو میں ان کی خواہش کروں گا اور غافلو ں جیساہوجائوں گا۔‘‘

[12:35] بعد ازاں،انہیں سوجھا ،صاف نشانیوں کے باوجود، اس کو ایک مدت کے لیے قید کردینا چاہیے۔