قرآن 12:35 — یوسف(یوسف)
بعد ازاں،انہیں سوجھا ،صاف نشانیوں کے باوجود، اس کو ایک مدت کے لیے قید کردینا چاہیے۔
[12:34] اس کے رب نے اس کی دعاسن لی اور ان کی چالیں دفع کردیں۔وہ سننے والا اور عالم الغیب ہے۔
[12:36] جیل میں دو نوجوان اس کے ساتھ تھے ۔ان میں سے ایک بولا ،’’میں دیکھا(خواب میں )کہ میں شراب تیار کررہا ہوں،‘‘اوردوسرے نے کہا،’’میں نے دیکھا کہ میرے سر پر روٹی ہے جس کو پرندے کھارہے ہیں ۔ہمیں ان خوابوں کی تعبیر بتائو۔ہم دیکھتے ہیں کہ تم نیک ہو۔‘‘