Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:37 — یوسف(یوسف)

اس نے کہا ،’’اگر تمہیں کوئی خوراک فراہم کی جاتی ہے تو،قبل اس کے کہ تم وہ حاصل کرو میں تمہیں اس سے مطلع کرسکتا ہوں۔یہ اس علم میں سے کچھ ہے جو میرے رب نے مجھے عطا کیا ہے۔میں نے ان لوگوں کا مذہب ترک کر دیا ہے جو خدا پر ایمان نہیں رکھتے،اور آخرت کے بارے میں بھی ،وہ اصلی منکر ہیں۔

[12:36] جیل میں دو نوجوان اس کے ساتھ تھے ۔ان میں سے ایک بولا ،’’میں دیکھا(خواب میں )کہ میں شراب تیار کررہا ہوں،‘‘اوردوسرے نے کہا،’’میں نے دیکھا کہ میرے سر پر روٹی ہے جس کو پرندے کھارہے ہیں ۔ہمیں ان خوابوں کی تعبیر بتائو۔ہم دیکھتے ہیں کہ تم نیک ہو۔‘‘

[12:38] ’’اور میں نے اس کی بجائے اپنے آبائ ابراہیم ،اسحاق اور یعقوب کا مذہب اختیار کیاہے۔ہم نے خد ا کے ساتھ کبھی شریک نہیں ٹھہرائے۔ایسا ہے فضل ہم پر اور لوگوں پر خد ا کی طرف سے ،لیکن زیادہ تر لوگ ناشکرے ہیں۔