Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:47 — یوسف(یوسف)

اس نے کہا،اگلے سات سال میں تم جو بھی کاشت کرو،جب کٹائی کا وقت آئے تو دانوں کو بالیوں میں پڑا رہنے دینا،سوائے اس کے جو تم نے کھانے ہوں۔

[12:46] ’’یوسف میرے دوست ،ہمیں سات موٹی گائیوں کے بارے میں بتائو جنہیں سات دبلی گائیں کھار ہی ہیں ،اورسات سبز بالیوں اورسات مرجھائی ہوئی بالیوں کے بارے میں ۔میں لوگوں کے لیے کچھ معلومات لے کر واپس جانا چاہتا ہوں۔‘‘

[12:48] ’’اس کے بعد سات سال قحط پڑیگا،جس میں تمہارا ان کے لیے جمع شدہ زیادہ تر استعمال ہوجائیگا۔