قرآن 12:48 — یوسف(یوسف)
’’اس کے بعد سات سال قحط پڑیگا،جس میں تمہارا ان کے لیے جمع شدہ زیادہ تر استعمال ہوجائیگا۔
[12:47] اس نے کہا،اگلے سات سال میں تم جو بھی کاشت کرو،جب کٹائی کا وقت آئے تو دانوں کو بالیوں میں پڑا رہنے دینا،سوائے اس کے جو تم نے کھانے ہوں۔
[12:49] ’’اس کے بعد ،ایک سال آئیگا جس میں لوگوں کو چین ملے گا،اور وہ ایک بارپھر، رس نچوڑیں گے۔‘‘