قرآن 12:49 — یوسف(یوسف)
’’اس کے بعد ،ایک سال آئیگا جس میں لوگوں کو چین ملے گا،اور وہ ایک بارپھر، رس نچوڑیں گے۔‘‘
[12:48] ’’اس کے بعد سات سال قحط پڑیگا،جس میں تمہارا ان کے لیے جمع شدہ زیادہ تر استعمال ہوجائیگا۔
[12:50] بادشاہ نے کہا،’’اسے میرے پاس لائو۔‘‘جب قاصد اس کے پاس آیا،اس نے کہا ،’’جائو واپس اپنے آقا کے پاس اور اس کو کہوان عورتوں کی تفتیش کرئے جنہوں نے ہاتھ کاٹ لیے تھے۔میرا رب ان کے مکروں سے خوب آگاہ ہے۔‘‘