قرآن 12:54 — یوسف(یوسف)
بادشاہ نے کہا،’’اسکو میرے پاس لائو،تاکہ میں اس کو اپنے کام کےلئے رکھ سکوں۔‘‘ جب اس نے اس سے بات کی ،اس نے کہا،’’آج تمہیںہمارے ساتھ نمایاں حیثیت حاصل ہے۔‘‘
[12:53] ’’میں اپنی معصومیت کا دعوی ٰ نہیں کرتا۔نفس تو بدی پر اکساتا ہے،سوائے ان کے جن پر میرے رب کی رحمت ہوتی ہے۔میرا رب معاف کرنیوالا ،نہایت رحم کرنیوالا ہے۔‘‘
[12:55] اس نے کہا،’’مجھے خزانچی بنادو،کیونکہ مجھے اس شعبے کا تجربہ اور علم ہے۔‘‘