قرآن 12:55 — یوسف(یوسف)
اس نے کہا،’’مجھے خزانچی بنادو،کیونکہ مجھے اس شعبے کا تجربہ اور علم ہے۔‘‘
[12:54] بادشاہ نے کہا،’’اسکو میرے پاس لائو،تاکہ میں اس کو اپنے کام کےلئے رکھ سکوں۔‘‘ جب اس نے اس سے بات کی ،اس نے کہا،’’آج تمہیںہمارے ساتھ نمایاں حیثیت حاصل ہے۔‘‘
[12:56] اس طرح ہم نے یوسف کو زمین پر آباد کیا ،حکمران بناکر،جیسا وہ چاہتا تھا۔وہ اپنی مرضی کے مطابق حکم چلا سکتا تھا۔ہم جس پر چاہیں اپنی رحمت نازل کرتے ہیں ،ہم کبھی بھی نیکوکاروں کی تلافی کرنے سے نہیں چوکتے ۔