قرآن 12:56 — یوسف(یوسف)
اس طرح ہم نے یوسف کو زمین پر آباد کیا ،حکمران بناکر،جیسا وہ چاہتا تھا۔وہ اپنی مرضی کے مطابق حکم چلا سکتا تھا۔ہم جس پر چاہیں اپنی رحمت نازل کرتے ہیں ،ہم کبھی بھی نیکوکاروں کی تلافی کرنے سے نہیں چوکتے ۔
[12:55] اس نے کہا،’’مجھے خزانچی بنادو،کیونکہ مجھے اس شعبے کا تجربہ اور علم ہے۔‘‘
[12:57] اس کے علاوہ،آخرت کا بدلہ اس سے بھی بڑھ کرہے،ان کے لیے جو ایمان لاتے ہیں اور نیک زندگی گزارتے ہیں ۔