Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:57 — یوسف(یوسف)

اس کے علاوہ،آخرت کا بدلہ اس سے بھی بڑھ کرہے،ان کے لیے جو ایمان لاتے ہیں اور نیک زندگی گزارتے ہیں ۔

[12:56] اس طرح ہم نے یوسف کو زمین پر آباد کیا ،حکمران بناکر،جیسا وہ چاہتا تھا۔وہ اپنی مرضی کے مطابق حکم چلا سکتا تھا۔ہم جس پر چاہیں اپنی رحمت نازل کرتے ہیں ،ہم کبھی بھی نیکوکاروں کی تلافی کرنے سے نہیں چوکتے ۔

[12:58] یوسف کے بھائی آگئے؛اس نے انہیں پہچان لیا،مگرانہوں نے اسے نہ پہچانا۔