Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:58 — یوسف(یوسف)

یوسف کے بھائی آگئے؛اس نے انہیں پہچان لیا،مگرانہوں نے اسے نہ پہچانا۔

[12:57] اس کے علاوہ،آخرت کا بدلہ اس سے بھی بڑھ کرہے،ان کے لیے جو ایمان لاتے ہیں اور نیک زندگی گزارتے ہیں ۔

[12:59] اس نے انہیں ان کا مال دیا ،وہ بولا،’’اگلی بار،اپنے سوتیلے بھائی کوساتھ لانا۔کیا تم دیکھتے نہیں کہ میں پورا ناپتا ہوں،اور تمہارے ساتھ فراخدلی سے پیش آتا ہوں؟