قرآن 12:59 — یوسف(یوسف)
اس نے انہیں ان کا مال دیا ،وہ بولا،’’اگلی بار،اپنے سوتیلے بھائی کوساتھ لانا۔کیا تم دیکھتے نہیں کہ میں پورا ناپتا ہوں،اور تمہارے ساتھ فراخدلی سے پیش آتا ہوں؟
[12:58] یوسف کے بھائی آگئے؛اس نے انہیں پہچان لیا،مگرانہوں نے اسے نہ پہچانا۔
[12:60] اگر تم اسکو میرے پاس نہ لائے ،تو مجھ سے اپنا حصہ حاصل نہیں کرسکو گے؛اور نہ ہی تم میرے قریب آئو گے۔‘‘