قرآن 12:60 — یوسف(یوسف)
اگر تم اسکو میرے پاس نہ لائے ،تو مجھ سے اپنا حصہ حاصل نہیں کرسکو گے؛اور نہ ہی تم میرے قریب آئو گے۔‘‘
[12:59] اس نے انہیں ان کا مال دیا ،وہ بولا،’’اگلی بار،اپنے سوتیلے بھائی کوساتھ لانا۔کیا تم دیکھتے نہیں کہ میں پورا ناپتا ہوں،اور تمہارے ساتھ فراخدلی سے پیش آتا ہوں؟
[12:61] وہ بولے،’’ہم اس کے باپ سے اس کے متعلق بات کرینگے۔ہم یقینا یہ کرینگے۔‘‘