Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:61 — یوسف(یوسف)

وہ بولے،’’ہم اس کے باپ سے اس کے متعلق بات کرینگے۔ہم یقینا یہ کرینگے۔‘‘

[12:60] اگر تم اسکو میرے پاس نہ لائے ،تو مجھ سے اپنا حصہ حاصل نہیں کرسکو گے؛اور نہ ہی تم میرے قریب آئو گے۔‘‘

[12:62] پھر اس نے اپنے نائبین کو ہدایت کی ؛’’ان کا سامان ان کے تھیلوں میں واپس رکھ دو۔جب وہ گھر پہنچ کر ان کو پائیں گے تو وہ جلد واپس آئیں گے۔‘‘