قرآن 12:62 — یوسف(یوسف)
پھر اس نے اپنے نائبین کو ہدایت کی ؛’’ان کا سامان ان کے تھیلوں میں واپس رکھ دو۔جب وہ گھر پہنچ کر ان کو پائیں گے تو وہ جلد واپس آئیں گے۔‘‘
[12:61] وہ بولے،’’ہم اس کے باپ سے اس کے متعلق بات کرینگے۔ہم یقینا یہ کرینگے۔‘‘
[12:63] جب وہ اپنے باپ کے پاس واپس گئے ،انہوں نے کہا،’’ہمارے باپ،جب تک آپ ہمارے بھائی کو ہمارے ساتھ نہیں بھیجتے ،ہم اپنا مال حاصل نہیں کرسکیں گے۔ہم اس کا اچھی طرح خیال رکھیں گے۔‘‘