قرآن 12:63 — یوسف(یوسف)
جب وہ اپنے باپ کے پاس واپس گئے ،انہوں نے کہا،’’ہمارے باپ،جب تک آپ ہمارے بھائی کو ہمارے ساتھ نہیں بھیجتے ،ہم اپنا مال حاصل نہیں کرسکیں گے۔ہم اس کا اچھی طرح خیال رکھیں گے۔‘‘
[12:62] پھر اس نے اپنے نائبین کو ہدایت کی ؛’’ان کا سامان ان کے تھیلوں میں واپس رکھ دو۔جب وہ گھر پہنچ کر ان کو پائیں گے تو وہ جلد واپس آئیں گے۔‘‘
[12:64] اس نے پوچھا،’’کیا میں تم پر اسی طرح اعتبار کروں، جس طرح اس سے پہلے اس کے بھائی کے بارے میں کیاتھا ؟خداہی سب بڑا محافظ ہے،اور،سب سے بڑھ کر رحم کرنیوالا،وہ سب سے زیادہ رحم کرنیوالا ہے۔‘‘