Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:64 — یوسف(یوسف)

اس نے پوچھا،’’کیا میں تم پر اسی طرح اعتبار کروں، جس طرح اس سے پہلے اس کے بھائی کے بارے میں کیاتھا ؟خداہی سب بڑا محافظ ہے،اور،سب سے بڑھ کر رحم کرنیوالا،وہ سب سے زیادہ رحم کرنیوالا ہے۔‘‘

[12:63] جب وہ اپنے باپ کے پاس واپس گئے ،انہوں نے کہا،’’ہمارے باپ،جب تک آپ ہمارے بھائی کو ہمارے ساتھ نہیں بھیجتے ،ہم اپنا مال حاصل نہیں کرسکیں گے۔ہم اس کا اچھی طرح خیال رکھیں گے۔‘‘

[12:65] جب انہوں نے اپنے تھیلے کھولے ،تو اپنا مال واپس پایا۔وہ بولے ،’’ہمارے باپ ،ہم اس سے زیادہ کیا مانگ سکتے ہیں؟یہ ہے ہمارا سامان،ہمیں واپس مل گیا ہے۔اس طرح اب ہم اپنے خاندان کوروزی فراہم کرسکتے ہیں،اپنے بھائی کی حفاظت کرسکتے ہیں،اورسامان سے لدا ایک اور اونٹ حاصل کرسکتے ہیں۔یقینا یہ منافع بخش سودا ہے۔‘‘