Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:69 — یوسف(یوسف)

جب وہ یوسف کے کمرے میں داخل ہوئے ،اس نے اپنے بھائی کو قریب کرلیا اور کہا ،’’میں تمہارا بھائی ہوں؛ان کی حرکتوں پر افسوس نہ کرو۔‘‘

[12:68] جب وہ (یوسف کی طرف) گئے،وہ اپنے باپ کی ہدایات کے مطابق داخل ہوئے۔اگر چہ یہ سب وہ نہ بدل سکا جو خدا نے پہلے ہی متعین کردیا تھا۔یعقوب نے اپنی کسی وجہ سے انہیں یہ کرنے کو کہا تھا۔کیونکہ اس کے پاس وہ خاص علم تھا جو ہم نے اس کو عطا کیا تھا ،لیکن زیادہ تر لوگ نہیں جانتے ۔

[12:70] جب اس نے انہیں ان کا مال دیا،اس نے پانی پینے والا پیالہ اپنے بھائی کے بیگ میں رکھ دیا ،پھر ایک اعلان کرنے والے نے اعلان کیا ؛’’ایک قافلے کے مالک چور ہیں۔‘‘