Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:70 — یوسف(یوسف)

جب اس نے انہیں ان کا مال دیا،اس نے پانی پینے والا پیالہ اپنے بھائی کے بیگ میں رکھ دیا ،پھر ایک اعلان کرنے والے نے اعلان کیا ؛’’ایک قافلے کے مالک چور ہیں۔‘‘

[12:69] جب وہ یوسف کے کمرے میں داخل ہوئے ،اس نے اپنے بھائی کو قریب کرلیا اور کہا ،’’میں تمہارا بھائی ہوں؛ان کی حرکتوں پر افسوس نہ کرو۔‘‘

[12:71] جب وہ ان کی طرف آئے ،تو پوچھا،’’تمہارا کیا کھوگیا ہے؟‘‘