قرآن 12:71 — یوسف(یوسف)
جب وہ ان کی طرف آئے ،تو پوچھا،’’تمہارا کیا کھوگیا ہے؟‘‘
[12:70] جب اس نے انہیں ان کا مال دیا،اس نے پانی پینے والا پیالہ اپنے بھائی کے بیگ میں رکھ دیا ،پھر ایک اعلان کرنے والے نے اعلان کیا ؛’’ایک قافلے کے مالک چور ہیں۔‘‘
[12:72] وہ بولے،’’ہم بادشاہ کا پیالہ کھو بیٹھے ہیں۔جو بھی اس کو لوٹائے گا ایک اضافی لدا ہوا اونٹ حاصل کریگا؛میں ذاتی طور پر اس کی ضمانت دیتا ہوں۔‘‘