قرآن 12:72 — یوسف(یوسف)
وہ بولے،’’ہم بادشاہ کا پیالہ کھو بیٹھے ہیں۔جو بھی اس کو لوٹائے گا ایک اضافی لدا ہوا اونٹ حاصل کریگا؛میں ذاتی طور پر اس کی ضمانت دیتا ہوں۔‘‘
[12:71] جب وہ ان کی طرف آئے ،تو پوچھا،’’تمہارا کیا کھوگیا ہے؟‘‘
[12:73] وہ بولے ،’’خدا کی قسم ،تم اچھی طرح جانتے ہوکہ ہم یہاں غلط کام کرنے نہیں آئے ،اور نہ ہی ہم چور ہیں۔‘‘