Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:73 — یوسف(یوسف)

وہ بولے ،’’خدا کی قسم ،تم اچھی طرح جانتے ہوکہ ہم یہاں غلط کام کرنے نہیں آئے ،اور نہ ہی ہم چور ہیں۔‘‘

[12:72] وہ بولے،’’ہم بادشاہ کا پیالہ کھو بیٹھے ہیں۔جو بھی اس کو لوٹائے گا ایک اضافی لدا ہوا اونٹ حاصل کریگا؛میں ذاتی طور پر اس کی ضمانت دیتا ہوں۔‘‘

[12:74] انہوں نے کہا،’’چور کی سزا کیا ہے،اگر تم جھوٹے نکلے؟‘‘