قرآن 12:74 — یوسف(یوسف)
انہوں نے کہا،’’چور کی سزا کیا ہے،اگر تم جھوٹے نکلے؟‘‘
[12:73] وہ بولے ،’’خدا کی قسم ،تم اچھی طرح جانتے ہوکہ ہم یہاں غلط کام کرنے نہیں آئے ،اور نہ ہی ہم چور ہیں۔‘‘
[12:75] وہ بولے،’’اگریہ اس کے تھیلے سے ملا ،تو سزایہ ہے کہ ،چور تمہارا ہوگا۔ہم قصوروار کو اسی طرح سزا دیتے ہیں۔‘‘